ابنا: موساد کے سابق سربراہ میئر داگان نے اعتراف کیا ہےکہ ایران پر حملے اسرائيل کی نابودی کا سبب بنیں گے۔ نیتن یاھو نے داگان کے اعتراف پر برہمی کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ انہیں اسرائیل کی ڈیٹرینٹ طاقت کےبارےمیں منفی خیالات کا اظہار نہیں کرنا چاہیے۔ اس کے باوجود صیہونی وزیراعظم نے بھی اعتراف کرہی لیا کہ ایران پر حملوں کا کوئي پروگرام نہیں ہے۔ یادرہے موساد کے سابق سربراہ داگان نے تل ابیب میں حالیہ سکیورٹی کانفرنس میں اعتراف کیا ہےکہ ایران پر حملوں کی صورت میں اسرائيل ایران کا مقابلہ کرنے کی توانائي نہيں رکھتا ہے اور نہ اپنے ھدف تک ہی پہنچ سکتاہے اور نابود ہوجائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز